پاکستان دعا زہرہ پنجاب یونیورسٹی میں مقیم نہیں،ترجمان پنجاب یونیورسٹی کا شہلہ رضا کوپیغام لاہور:دعا زہرہ کیس میں صوبائی وزیر سندہ شہلا رضا کے بیان پر ترجمان پنجاب یونیورسٹی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ دعا زہرہ اس وقت پنجاب یونیورسٹی میں مقیم نہیں+92513 سال قبلپڑھتے رہیں