اسلام آباد شہباز گل کے معاملے پر عمران خان پولیس پر دباؤ ڈال رہے ہیں،مریم اورنگزیب وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ عدالت نے شہباز گل کا ریمانڈ دیا ہے، عمران خان پولیس پر دباؤ ڈال رہے ہیں،عمران خان کوقانون کی پرواہ نہیں،پارٹی رہنما+92513 سال قبلپڑھتے رہیں