باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے شہر فیصل آباد میں لڑکی پر تشدد، زیادتی کرنے، جوتے چٹوانے کے کیس میں شیخ دانش کے خلاف ایک اور مقدمہ
فیصل آباد میں لڑکی سے جوتے چٹوانے والا شیخ دانش پی ٹی آئی کا ممبر نکلا.طالبہ پر انسانیت سوز تشدد میں ملوث مرکزی ملزم شیخ دانش بھی پاکستان تحریک انصاف