فلم جوانے لینڈ کی ریلیز پاکستان میں چند حلقوں کے لئے تشویش کا باعث بنی ہوئی ہے. حال ہی میں مولوی اقبال حیدر نامی شخص فلم کو بین کروانے نکلا
صائم صادق کی ڈائریکشن میں بنی فلم جوائے لینڈ جس کو کانز فلم فیسیٹول ایوارڈ ملا . اتنے بڑے فلمی میلے میں پذیرائی ملنے کے بعد پاکستانی کافی خوش تھے.
فلم جوائے لینڈ پاکستان کی پہلی فلم جس کو نہ صرف کانز فلم فیسٹیول میںپیش کیا گیا بلکہ اسے اس عالمی فلمی میلے میں ایوارڈ سے بھی ملا، عالمی میلے


