صحافیوں کو ہراساں کرنیکا معاملہ: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے از خود نوٹس پر عملدرآمد کو روک دیا

supreme court
پاکستان

صحافیوں کو ہراساں کرنیکا معاملہ: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے از خود نوٹس پر عملدرآمد کو روک دیا

سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کیے جانے کے معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی جانب سے لیے گئے از خود نوٹس پر عمل درآمد کو روک دیا۔ باغی