لاہور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب کھچی کی ملاقات ملاقات میں ٹرانسپورٹرز سے متعلقہ امور کا جائزہ لیا گیا. ٹرانسپورٹرز کے مسائل پر بھی غور کیا گیا. صوبے کے عوام کے مفاد میں ٹرانسپورٹ کو کھولنے کا فیصلہ کیا+92515 سال قبلپڑھتے رہیں