غزہ: صیہونی فورسزکا ایک بارپھر مسجد اقصیٰ حملہ:اوآئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب ،اطلاعات کے مطابق صیہونی فورسز نے مسلسل دوسرے جمعے بھئ مسجداقصی ٰپر دھاوا بول دیا، فلسطینیوں پرفائرنگ
پاکستان نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔اس حوالے سے اطلاعات ہیںکہ مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں پرصہیونیوں کے مظالم پاکستان کاردعمل بھی آگیاہے

