وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا تقریب سے خطاب جس میں کہا کہ فائر ٹینڈرز کی شکل میں کراچی کے شہریوں کی ایک بڑی ضرورت پوری ہورہی ہے
قصور کی تحصیل چونیاں کے گلی محلوں اور مین بازاروں میں لوگ ٹولیوں کی صورت میں بیٹھے نظر آتے ہیں وہ بھی بغیر ماسک پہنے اور حفاظتی تدابیر کے بغیر