پاکستان ضلع باجوڑ :راغگان ڈیم کے نزدیک ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ،2 پولیس اہلکار جاں بحق صو بہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں راغگان ڈیم کے نزدیک پولیس اہلکاروں کو ریمورٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہیدعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں