طالبان نے دوسرے بڑے شہر قندھار پر بھی قبضہ کر لیا ، طالبان کے زیر قبضہ صوبوں کی تعداد 12ہوگئی

طالبان-نے-دوسرے-بڑے-شہر-قندھار-پر-بھی-قبضہ-کر-لیا-،-طالبان-کے-زیر-قبضہ-صوبوں-کی-تعداد-12ہوگئی #Baaghi
بین الاقوامی

طالبان نے دوسرے بڑے شہر قندھار پر بھی قبضہ کر لیا ، طالبان کے زیر قبضہ صوبوں کی تعداد 12ہوگئی

طالبان کی افغانستان کے مختلف صوبوں اور شہروں میں پیش قدمی جاری ہے اور اب طالبان نے افغانستان کے دوسرے اہم ترین شہر قندھار پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔ باغی