بین الاقوامی طالبان نے طالبات کو پورے نقاب کے ساتھ تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے کی اجازت دے دی طالبان نے یونیورسٹی اور کالجز کی طالبات کو پورے نقاب کے ساتھ تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے کی اجازت دے دی تاہم خواتین پر شٹل کاک برقعہ پہننا لازم قرار نہیںعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں