بین الاقوامی طالبان نے وومن کرکٹ سمیت خواتین کے کھیلوں پر کوئی پابندی نہیں لگائی چئیرمین افغان کرکٹ بورڈ کابل:نومنتخب افغان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین کا کہنا ہے کہ افغان طالبان نے ملک میں وومن کرکٹ سمیت خواتین کے کھیلوں پرکوئی باضابطہ پابندی نہیں لگائی ہے- باغی ٹی ویعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں