شوبز عائزہ خان سوشل میڈیا پر 5 ملین فالوورز کے ساتھ چوتھی پاکستانی اداکارہ بن گئیں پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹا گرام پر 50 لاکھ (5 ملین) سے زائد فالوورز کے ساتھ چوتھی پاکستانی اداکارہ بن گئیں باغیعائشہ ذوالفقار6 سال قبلپڑھتے رہیں