عالمی مقابلہ حسن قرآت واذان

بین الاقوامی

سعودی عرب:عالمی مقابلہ اذان وحسن قرات، 56 ہزار افراد کی رجسٹریشن کا نیا ریکارڈ قائم ! رجسٹریشن کا پہلا مرحلہ مکمل، 162 ملکوں کے 13 ہزار امیدوار شریک ہوں گے

ریاض:سعودی عرب میں دنیا بھر سے عالمی مقابلہ اذان وحسن قرات میں شرکت کے لیے 56 ہزار افراد نے رجسٹریشن کراکر نیا ریکارڈ قائم کردیاہے۔ مقابلے میں 162 ملکوں کے