لاہور عثمان بزدار عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ وزیراعلیٰ آج سہ پہر بغیر پروٹوکول علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے۔ وزیراعلیٰ نے لاہورائیرپورٹ پر مسافروں+92516 سال قبلپڑھتے رہیں