عثمان مختار اور ربیعہ چوہدری کی فلم نے امریکہ میں بہترین فلم کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستان

عثمان مختار اور ربیعہ چوہدری کی فلم نے امریکہ میں بہترین فلم کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستان شوبزانڈسٹری کے معروف اداکار عثمان مختار اور اداکارہ ربیعہ چوہدری کی شارٹ فلم ’بینچ‘ نے نیو یارک امریکہ میں بہترین فلم کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ باغی ٹی وی