عدالت میں رکھا قرآن مجید مجرم کی بجائے اگرججوں کے ہاتھوں میں دے دیا جائے تو بہتر فیصلے ہو سکتے ہیں انور مقصود

پاکستان

عدالت میں رکھا قرآن مجید مجرم کی بجائے اگرججوں کے ہاتھوں میں دے دیا جائے تو بہتر فیصلے ہو سکتے ہیں انور مقصود

پاکستان کے معروف و مقبول رائٹر، مصنف، ڈرامہ نگار اور ادیب انور مقصود نے ملک کے عدالتی نظام کو بہتر بنانے کے لئے مشورہ دے دیا- باغی ٹی وی :