بین الاقوامی پاکستانی گلوکارہ نےگریمی ایوارڈ جیت لیا لاس ویگاس: پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب نے 2022 کے گریمی ایوارڈز میں گلوبل میوزک پرفارمنس کا ایوارڈ جیت لیا اس طرح وہ گریمی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ ہیں۔عائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں