پی ٹی آئی کی منحرف رکن عظمی کاردار نے کہا کے کہ عمران خان پچھلے سال سے کہہ رہے تھے ،کہ کچھ ہونے والا ہے - باغی ٹی وی :
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں وزارت اعلیٰ کے الیکشن میں حمزہ شہباز کو ووٹ دینے والی سابق رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار نے انکشاف کیا ہے