عظمی بخاری

پاکستان

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا عثمان بزدار کے چینی چوری انکوائری کمیشن میں پیش ہونے پر ردعمل

عثمان بزدار نے چینی انکوائری کمیشن میں تمام ملبہ وفاقی کابینہ پر ڈال دیا ہے،جس کے سربراہ عمران خان ہے۔ عثمان بزدار نے کاشتکاروں کو ذمہ دار ٹھہرانے کی کوشش