پاکستان علی ظفر کے خلاف کوئی کیس نہیں یہ انتہائی بدقسمتی ہے کہ حقوق نسواں کی علمبردار تنظیمیں دوسروں کے حقوق غضب کررہی ہیں اور بدنام کرنے کی مہم کا حصہ بن رہی ہیں پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر کی وکیل نے خواتین کے حقوق کی علمبردار تنظیموں کی جانب سے صدر مملکت اور وزیراعظم کو لکھے گئے خط کا جواب دے دیا-عائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں