عمران خان اور ان کی چور کابینہ کی "ضمانت” کو تھوڑے دن رہ گئے ہیں، مریم اورنگزیب کا فواد چودھری کے بیان پر رد عمل

پاکستان

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کے وزیر چوروں اور مافیا کو این آر او دے کر عوام کی توجہ ہٹانے