عمرشریف کو بیرون ملک منتقل کرنے کیلئے ایئرایمبولینس آج پہنچے گی

پاکستان

عمرشریف کو بیرون ملک منتقل کرنے کیلئے ایئرایمبولینس آج پہنچے گی

کامیڈین اداکارعمرشریف کو بیرون ملک منتقل کرنے کیلئے ایئرایمبولینس آج کراچی پہنچے گی۔ باغی ٹی وی : تفصیلات کے مطابق سی اے اے کے شعبہ ائیرٹرانسپورٹ نے نوٹیفکیشن بھی جاری