اوکاڑہ ضلع اوکا ڑہ میں اسلحہ کی نمائش کرنے پر 4 افراد گرفتار، مقدمات درج اوکاڑہ(علی حسین) اوکاڑہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چار افراد کو ناجائز اسلحہ کی نمائش کرنے پر گرفتار کرلیا۔ گرفتار ہونیوالے افراد میں مظہر، عثمان، بابر اور قدیر وغیرہ شامل+92515 سال قبلپڑھتے رہیں