اسلام آباد بھارتی میڈیا کے پاکستان پر حملے کا دعویٰ، سیکیورٹی ذرائع نے مسترد کر دیا بھارت نے گزشتہ رات ایک بار پھر پاکستان پر حملے کا دعویٰ کیا، تاہم سیکیورٹی ذرائع نے ان دعوؤں کو من گھڑت اور جھوٹا پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔ باغی ٹیسعد فاروق4 مہینے قبلپڑھتے رہیں