پاکستان عورت کے لئے بہتر ہے کہ آزادی مارچ کی بجائے بچوں کی پرورش پر توجہ دے سارہ خان پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سارہ خان کا کہنا ہے کہ خواتین ’عورت مارچ‘ کے بجائے اپنے بچوں کی اچھی تربیت کریں تو زیادہ بہتر ہے۔ باغی ٹی ویعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں