کروں گا کیا جو محبت میں ہو گیا ناکام مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا آج اس شعر کے خالق غلام محمد قاصر کی پچیسویں برسی ہےغلام محمد
کتاب آرزو کے گم شدہ کچھ باب رکھے ہیں ترے تکیے کے نیچے بھی ہمارے خواب رکھے ہیں نام غلام محمد قاصر اور قاصر تخلص ہے۔ 04 ستمبر 1941ء کو