غیر قانوقنی ٹیلی فون ایکچینج

لاہور

لاہور :ایف آئی اے نے غیر قانونی ٹیلی فون ایکسچینج پکڑلی ، ملزم گرفتار، قیمتی سامان بھی قبضے میں لے لیا ، اہم انکشافات متوقع

لاہور : ایف آئی اے لاہور نے نشتر کالونی لاہور میں ایک غیر قانونی ٹیلی فون ایکسچینج پکڑلی ، اطلاعات کےمطابق اس غیر قانونی ایکسچینج کو چلانے والے ملزم احسان