غیر یقینی صورتحال میں بہادری، پیشہ ورانہ مہارت،کپتان مقصود بجارانی کو ایوارڈ مل گیا

پاکستان

غیر یقینی صورتحال میں بہادری، پیشہ ورانہ مہارت،کپتان مقصود بجارانی کو ایوارڈ مل گیا

پی آئی اے کے کپتان مقصود بجارانی کوصدرمملکت نے صدارتی ایوارڈ سے نواز دیا۔ باغی ٹی وی : صدرعارف علوی نے کیپٹن مقصود بجارانی کو کابل ایئرپورٹ سے مشکل حالات