فائیو جی ٹیکنالوجی کے انسانی صحت کےلیے نقصان دہ ہونے کے دعوے بے بنیاد ہیں تحقیق

بین الاقوامی

فائیو جی ٹیکنالوجی کے انسانی صحت کےلیے نقصان دہ ہونے کے دعوے بے بنیاد ہیں تحقیق

ماہرین کا کہنا ہے کہ موبائل کمیونی کیشن کی جدید ٹیکنالوجی ’فائیو جی‘ انسانی صحت کےلیے بالکل محفوظ ہے۔ باغی ٹی وی :’جرنل آف ایکسپوژر سائنس اینڈ اینوائرونمنٹل ایپی ڈیمیولوجی‘