وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اپنی کرپشن بچانے کےلیے عمران خان نے تحریک فساد شروع کردی ہے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں مریم
مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے نیوٹرل لفظ کو گالی بنا دیا اور گالی کی طرح استعمال کیا۔

