فلسطین میں جو ہورہا ہے خالص دہشت گردی ہے شوبز شخصیات کی فلسطینیوں پر مظالم کی سخت الفاظ میں مذمت

بین الاقوامی

فلسطین میں جو ہورہا ہے خالص دہشت گردی ہے شوبز شخصیات کی فلسطینیوں پر مظالم کی سخت الفاظ میں مذمت

معروف پاکستانی گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے بھی مقبوضہ بیت المقدس میں مسجدالاقصٰی پر حملے اور غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کی سخت الفاظ میں مذمت کی