لائیو ایکشن اینیمیٹڈ فلم مولان کی نئی جھلکیاں سامنے آ گئیں فلم مولان لائیو ایکشن اینیمیٹڈ فلم دراصل 1998 میں ریلیز ہونے والی فلم مولان کا ریمیک ہے https://youtu.be/KK8FHdFluOQ نکی
چین کی جنگجوخاتون پر مبنی فلم’مولان‘کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں نکی کیرو کی ہدایتکاری میں بننے والی مولان‘ لائیو ایکشن اینیمیٹڈ فلم دراصل 1998 میں ریلیز ہونے والی فلم