بین الاقوامی فلم کی ریلیز سے ایک دن قبل پرجوش تو ہوں لیکن گھبراہٹ بھی محسوس کررہی ہوں دیشا پٹانی بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کا کہنا ہے کہ فلم ، رادھے، کی ریلیز سے ایک دن قبل پرجوش بھی ہوں اور گھبراہٹ بھی محسوس کررہی ہوں۔ باغی ٹی ویعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں