پاکستان فلم ’گھبرانا نہیں ہے‘ کی شوٹنگ کورونا کی دوسری لہر کے باوجود سخت احتیاطی تدابیر کے ساتھ جاری پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے مشہور جملے ’گھبرانا نہیں ہے‘ پر بنائی جانے والی فلم کی شوٹنگ رواں برس مارچ کورونا وائرس کی وجہ سے روک دی گئی تھیعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں