فوجی کا بیٹا فوجی اورڈاکٹر کا بیٹا ڈاکٹر بنتا ہے تو اداکار کا بیٹا اداکار کیوں نہیں بن سکتا، احد رضامیر

پاکستان

فوجی کا بیٹا فوجی اورڈاکٹر کا بیٹا ڈاکٹر بنتا ہے تو اداکار کا بیٹا اداکار کیوں نہیں بن سکتا، احد رضامیر

پاکستانی معروف اور نوجوان اداکار احد رضامیرکا کہنا ہے کہ کہ انہوں نے پاکستان کا رخ اسلیے کیا کہ کیونکہ کینیڈا میں انہیں اس طرح کا کام نہیں مل رہا