اسلام آباد سے مبینہ طور پر لاپتہ نوجوان فیضان کی کہانی میں نیا موڑ آ گیا فیضان کی بازیابی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست بھی زیر سماعت ہے،
اسلام آباد ہائیکورٹ لاپتہ شہری فیضان عثمان کی بازیابی کی درخواست پر سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار کیس نے سماعت کی، سماعت کے دوران ایڈیشنل