بالی وڈ اداکار فیضان انصاری جو کہ پاکستانی لڑکی عائشہ کے عشق میں گرفتار ہیں ، کی محبت میںپاکستان آنے کے خواہشمند ہیں. انہوںنے ویزے کے لئے ایپلائی بھی کیا
لتا منگیشکر کا گیت میرا دل سے پکارے آجا سے شہرت کی بلندیوں پرپہنچنے والی عائشہ عرف مانو پر فدا ہو گئے ہیں بالی وڈ اداکار فیضان انصاری ، فیضان