تازہ ترین نیرہ نور کی نماز جنازہ آج کراچی ڈیفنس میں ادا کی جائیگی صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی حاصل کرنے والی باکمال گلوکارہ نیرہ نور کی نماز جنازہ آج سہہ پہر 4 بجےمسجدوامام بارگاہ یثرب ڈیفنس کراچی میں ادا کی جائےگی اور تدفین+92513 سال قبلپڑھتے رہیں