پاکستان فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022 میں سیالکوٹ میں تیار ہونے والا فٹبال استعمال ہو گا سیالکوٹ: قطر میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ 2022 میں عالمی ایونٹ میں پاکستانی کی نمائندگی ہوگی کیونکہ سیالکوٹ میں تیار ہونے والا فٹ بال ’الریحلہ‘ استعمال ہوگا- باغیعائشہ ذوالفقار3 سال قبلپڑھتے رہیں