لگتا ہے پاکستانی پاپ گلوکار ابرار الحق اپنا حق ملنے تک قانونی جنگ جاری رکھیں گے.ابرار الحق کے وکیل نے نچ پنجابن چرانے پر برطانوی کمپنی کے خلاف قانونی کاروائی
گلوکار و سیاستدان ابرار الحق ان دنوں بھارتی فلم میکر کرن جوہر سے شدید نالاں ہیں۔ انہوں نے کرن جوہر کے ساتھ قانونی جنگ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
کوہاٹ پولیس کی پوش علاقہ کے ڈی اے میں انٹیلی جنس بیسڈ کاروائی- چھاپہ مار کاروائی میں مطلوب اشتہاری مجرم فیصل عدنان ولد پرویزاختر سکنہ بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کو گرفتار