قبائلی علاقوں میں الیکشن

پاکستان

20 جولائی :قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کا دن ، 285 امیداوار حصہ لے رہے ہیں.

پشاور: قبائلی اضلاع میں تاریخ کے پہلے صوبائی اسمبلی انتخابات کل ہوں گے، صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر ہونے والے الیکشن کیلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے، انتخابی مہم گزشتہ