پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ، متعدد روٹس بند ہونے پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع، حناپرویز بٹ لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹ کے 25سے زائد روٹس بند ہونے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کر دی گئی .قرارداد مسلم یگ(ن) کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع+92515 سال قبلپڑھتے رہیں