قصور مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے 10500 من گندم برآمد . یہضلعی انتظامیہ کا ذخیرہ اندوزوں اور گندم سمگلنگ کرنےوالوں کے خلاف کریک ڈائون جاری، قصور۔اسسٹنٹ کمشنر اسامہ شیرون نیازی کی پتوکی کے مختلف علاقوں میں بھرپور کارروائیاں ۔ قصور :+92514 سال قبلپڑھتے رہیں