ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کی زیر صدارت پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ کانسٹیبل سے انسپکٹر رینک تک کے افسران و جوانوں کی شرکت۔
لاہور،07 فروری 2021: ڈسٹرکٹ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ کی گذشتہ ہفتہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی۔گذشتہ ہفتے کے دوران لاہور پولیس آپریشنز ونگ کے 67، ریلوے پولیس