لاہور میں علی عباس کے ڈرامہ کی شوٹنگ جاری وسیم عباس کے بیٹے علی عباس آج کل لاہور میں موجود ہیں اور یہاں ان کے ڈرامہ کی شوٹنگ جاری ہے
چھوٹی سکرین کے بڑے اداکار منیب بٹ جن کا آج کل لاہور میں ایک ڈرامہ شوٹ ہو رہا ہے وہ کہتے ہیں کہ مجھے لاہور آکر کام کرنے میں بہت