قومی اسمبلی

اسلام آباد

پارلیمانی فورمز کے ذریعے پارلیمانی سفارت کاری کو فروغ ملتا ہے،سپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے آسٹریلیا کے شہر کینبرا میں اسپیکرز اور پریزائیڈنگ آفیسرز کے رول پر منعقدہ دولتِ مشترکہ کی 26 ویں کانفرنس کے شرکاء سے خطاب