قیلولہ میں بہت ہی برکتیں ہیں.

صحت

دوپہر کو سونا "قیلولہ” کرنے میں بڑی حکمتیں اور بھلائیاں موجود ہیں.امریکی سائنسدان بول اٹھے

نیویارک:دوپہر کو سونا"قیلولہ" کرنے میں‌بڑی حکمتیں‌اور بھلائیاں ہیں. قیلولہ انسانی صحت پر بہت ہی مثبت اثرات مرتب کرتا ہے. یہ دعویٰ امریکی سائنسدانوں نے اپنی تحقیق میں کیا ہے.امریکی یونیورسٹی