لاپتہ

islamabad highcourt
اسلام آباد

جب تک مسنگ پرسنز کے کیسز ہوتے رہیںگے یہ عدالتیں کام کرینگی،جسٹس محسن اختر کیانی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ طلبا کی بازیابی سے متعلق قائم کمیشن کی سفارشات پرعملدرآمد کیس کی سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے سماعت کی،گمشدہ بلوچ