پاکستان لاہور میں رپورٹ ہونے والے 70 فیصد کیسز کورونا کی بھارتی قسم کے ہیں محکمہ صحت پنجاب محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ کورونا کی دیگر اقسام سے زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے لاہور میں رپورٹ ہونے والے 70 فیصد کیسز ڈیلٹاعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں